بلڈ پریشر کا روحانی علاج
کسی بھی روز اور کسی بھی مناسب وقت یہ عمل شروع کر سکتے ہیں۔
٢. باوضو حالت میں کریں۔
٣. اوّل درود شریف ٣ مرتبہ پڑھیں۔
٤. اوپر دی گئی قرآن کریم کی سورت عدد ٣٩ الزمر کی آیت عدد ٤٤ کو
٦٠ مرتبہ پڑھ لیں۔
٥. آخرمیں پھر وہی درود شریف ٣ مرتبہ پڑھیں۔
٦. پھر پاک صاف پانی پر دم کریں۔
٧. پھریہ پانی مریض کو پلا دیں۔ اگر خود ہی اپنے لیے یہ وظیفہ کر رہے ہیں تو خود پی لیں۔ انشاءاللّٰه بلڈ پریشر کے اس مرض سے نجات مل جائے گی۔ جب تک شفاء نہ مل جائے، یہ وظیفہ کرتے رہیں۔
غور طلب: خواتین حیض/ماہواری کے دوران یہ وظیفہ نہیں کریں
No comments:
Post a Comment