This blog have new Naats , Hadees and Qrani Nukhsay please share post of that blog and earn swaab .

Advertisement

Recent Posts

Please wait Loading your Internet Speed Is Slow

Advertisement

Sunday, November 24, 2019

مرض معدہ

نبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا

کسی خالی برتن کو بھرنا اتنا برا نہیں ہے جتنا کے خالی پیٹ بھرنا انسان کے لئے چپند لقمعا کافی ہے وہ اس کی توانائی کو باقی رکھے بھرنے کا ہی خیال ہے اس سے مفر نہ ہو تو ایک تہائی کھانا ایک تہائی پانی اور ایک تہائی حفاظتی نفس کے لئے رکھے

بیماری کی دو قسمیں ہیں پہلا مرض معدہ جو زیادۃ کھانے کی بنیاد پر ہوتا ہے اور کھانا زیادہ ہوکر پہلے یعنی کہ جو جسم کے اندرونی اعضاء ہے ان کو نقصان پہنچاتے ہیں امن انسان
کو اسی دی یعنی میدہ کے مرض سے ہی سابقہ مرذ ہوتے ہیں






No comments:

Post a Comment