السلام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے مسلمان بھائیو:
ہم ایک ایسے
معاشرے میں رہ رہے ہیں کہ جس میں ہر بندہ فتوی لگانے میں لگا رہتا ہے. ہر کسی کو
شرک کی نگاہ سے دیکھتا ہے. لیکن شیرک حقیقت میں بہت بڑا گناہ ہے جس کی کوئی معافی
نہیں. کیونکہ اللہ تعالی نے خود فرمایا کہ میں جان تو
ہرولہ کو بخش سکتا ہوں. لیکن شرک کرنے والے کو معاف نہیں کر سکتا.
گناہ کرنا بہت
بڑی جاہلیت ہے کہ ایک انسان کو یہ معلوم ہوتے ہوئے کہ وہ غلط کام کرنے جارہا ہے
لیکن اس کے باوجود وہ اپنے گناہ کو قائم رکھتا ہے اور اس بنا پر وگنا کرتا ہے کہ
اللہ معاف فرمائے. اس میں کوئی شک نہیں اللہ بہت مہربان ہے. وہ ہر چیز پر قادر ہے.
لیکن ہمیں یہ سوچ نہیں رکھی چاہیے بلکہ اچھے کام کرنے چاہیے. مسلمان بھائی کو
نقصان نہیں پہنچانا چاہیے کیونکہ جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو نقصان پہنچاتا ہے.
اللہ تعالی ایسے شخص سے ناراض ہو جاتا ہے. اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و
امان میں رکھے اور اس حوالے سے میں آپ کو احادیث بیان کرتا ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا
:
"گناہ
کرنے والا گناہ سے کافر نہیں ہو جاتا. ہاں اگر شرک کرے تو کافر ہوجائے گا . نبی
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابوذر کو کہا تو ایسا آدمی ہے اس میں جاہلیت کی بو
آتی ہے.( اس برائی کے باوجود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوذر کو کافر نہیں کہا ) اور اللہ نے سورۃ النساء میں فرمایا.
بے شک خدا شرک کو نہیں بخشے گا. اور اس کے علاوہ جس گناہ کو چاہے بخش دے.
سورۃ الحجرات میں فرمایا: اور ایمانداروں کے دو گروہ اور آپس میں لڑ پڑیں تو ان
میں صلح کرا دو.( اس آیت میں اللہ نے اس گناہ کبیرہ کو قتل و غارت کے باوجود لڑنے والوں کو مومن
کہا ہے")
No comments:
Post a Comment