This blog have new Naats , Hadees and Qrani Nukhsay please share post of that blog and earn swaab .

Advertisement

Recent Posts

Please wait Loading your Internet Speed Is Slow

Advertisement

Monday, November 25, 2019

اپنے شوہر کو دوسری عورتوں سے بچانے کا قرآنی حل


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ



آج کل ہمارے اس معاشرے میں یہ بہت عام ہے کہ کسی کا 
دوسری عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات کتے ہیں یہ ایک کڑوا سچ ہے کیوں کہ انسان کی فطرت ہے وہ چیز میں ہوتا ہے اس میں اللہ تعالی کا شکر ادا نہیں کرتا پتہ کے اپنی بیوی سے بھی نا خوش ہو جاتا ہے اور پھر دوسروں کی بیویوں پر نظر رکھتا ہے یا دوسروں کی بیٹیوں پر نظر رکھتا ہے تو ایسے شخص بہت آتے ہیں اللہ تعالی ایسے شخص سے پناہ فرمائے. اللہ تعالی ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے. دوسروں کی عزت کرنے کی توفیق دے. چھوٹوں پر شفقت کرنے کی توفیق عطا کرے.
جب ایک انسان کسی دوسرے انسان کی بہن بیٹی کی طرف نظر رکھتا ہے. تو اسی طرح کوئی دوسرا شخص اس کے گھر کی طرف نظر رکھتا ہے.
میں آپ کو حدیث کا مفہوم بتاتا ہوں
جب کوئی شخص عورت کے ساتھ زنا کرتا ہے. تو وہ اس پر فرض ہو جاتا ہے. میں دوسرا شخص اس کے گھر والوں کے ساتھ بھی زنا کرتا ہے. کیونکہ اس کو قرض کہاں ہے. کیوں کہ جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں. تو اس کو واپس اسے ضرور کرنا ہوتا ہے.
اسی پریشانی سے بچنے کے لئے ایک قرآنی نسخہ ہے
اگر کسی عورت کا مرد کسی دوسری عورت کے ساتھ ناجائز تعلق رکھتا ہوں اسے باز رکھنے کے لیے یہ جو نیچے آیت دی گئی ہے. اس آیت کو گیارہ دن 141 مرتبہ کسی میٹھی چیز پر دم کرکے اسکو کھلائیں۔
انشاءاللہ اللہ کے حکم سے شفا ہوگی
اس کو دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کرو شاید کسی دوسرے کا بھلا سکے۔ بس میرے لیے دعا کر دیجیے گا کے اللہ اپنی مقصد کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے۔
نماز قائم کیا کرو اس سے پہلے کہ آپ کی نماز پڑھی جائے۔ قبر میں سب سے پہلے نماز کا سوال ہوگا۔ قرآن میں سینکڑوں 
مرتبہ نماز پڑھنے کا حکم ہے۔


No comments:

Post a Comment