This blog have new Naats , Hadees and Qrani Nukhsay please share post of that blog and earn swaab .

Advertisement

Recent Posts

Please wait Loading your Internet Speed Is Slow

Advertisement

Sunday, November 24, 2019

اولاد کے لیے قرآنی وظیفہ

اولاد کے لیے قرآنی وظیفہ
ناامیدی بہت بری چیز ہے اگر کسی شخص کے پاس نرینہ اولاد نہیں ہے تو وہ دل کو چھوٹا نہ کرے صرف اور صرف اللہ تعالی پر بروسا کرے کیوں کہ اولاد صرف اللہ تعالی نے دینی ہے شخص نے قرآن پاک کو پورہ سمجھ کر پڑھ لیا تو تو گویا پیسنے سارا علم حاصیل کرلیا
میں آپ کو آج ایک قرآنی نسخہ بتاتا ہوں آپ نے بس اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھ کے یہ یہ عمل کر لینا ہے انشاءاللہ اللہ کرم کرے گا

جو اولاد سے نا امید ہوجائیں یہ جو آیت نیچے دی گئی ہے اسکو 41دن طاقت تین سو مرتبہ پڑھ کے کسی میٹھی چیز پر دم کرلیں اور میاں بیوی اس چیز کو آدھا آدھا کھالیں اس عمل کو اکتالیس دن کرنا ہے

 انشاءاللہ ضرور شفا ہوگی اور اللہ آپ کو نرینہ نیک اولاد عطا فرمائے گا
اللہ تعالی پر ایمان رکھیں جس نے ساری دنیا کو پیدا فرمایا وہ آپ کے لئے بھی بہتر فرمائے گا پانچ وقت کی نماز پڑھا کریں اور گڑگڑا کر اللہ سے دعا کیا کریں کہ اللہ میرے گناہوں کو معاف فرما کہ میں تیرا بدکار بندا ہوں تو مجھے اپنی کرم سے نوازے


No comments:

Post a Comment