اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
دوستو” میں
آج آپ کو ایک اور قرآنی نسخہ بتاؤں گا . جو کہ جنوں کے لیے ہے اگر کسی کے اوپر
جنوں کا غلبہ آجائے یا آپ کو لگے کہ اس پر جن آرہے ہیں. تو ان سے بچنے کے لئے
قرآنی وظیفہ ہے. اگر آپ اس کو پورے خلوص و دل سے کریں گے تو انشاءاللہ آپ کے سر سے
آپ کے جسم سے آپ سے تمام جنات خواہ وہ میں ہو یا بھلے ہو تمام کے تمام ہوجائیں گے.
یہ صرف انسانوں کے لئے نہیں بلکہ اگر آپ کے گھر
میں دوکان میں اور کسی بھی جگہ جنوں قل ھو تو ان کو آپ بتا سکتے ہیں
یہ قرآنی وظیفہ میں آپ کو بتاتا ہوں کے آپ نے اس
پر عمل کیسے کرنا ہے جیسے آپ کو میں بتاؤں گا یا جیسے نیچے لکھا ہوگا اس پر عمل
کرکے جنوں جنوں سے بچ سکتے ہیں
وظیفہ ملاحظہ فرمائیے
“جس مکان میں جنوں کا شک ہو یا
آپ کو شک ہو کے اس مقام میں جن ہیں یا کسی انسان پر جنوں کا غلبہ ہو یا آپ کو شبہ
ہو تو آپ سورۃ فاتحہ آیت الکرسی, اور سورہ جن کی پہلی پانچ آیات پانی پر دم کر کے
چھڑک دیں”
انشاءاللہ تمام جنو والی مخلوقات بھاگ جائے گی
No comments:
Post a Comment